سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 11
-
فَاسْتَفْتِهِمْ أَهُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمْ مَنْ خَلَقْنَا ۚ إِنَّا خَلَقْنَاهُمْ مِنْ طِينٍ لَازِبٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱسْتَفْتِهِمْ
- پس پوچھ لیجئے ان سے
- أَهُمْ
- کیا وہ
- أَشَدُّ
- زیادہ سخت ہیں
- خَلْقًا
- پیدائش کے اعتبار سے
- أَم
- یا
- مَّنْ
- جس
- خَلَقْنَآ
- چیز کو پیدا کیا ہم نے
- إِنَّا
- بیشک ہم نے
- خَلَقْنَٰهُم
- پیدا کیا ان کو
- مِّن
- سے
- طِينٍ
- مٹی
- لَّازِبٍۭ
- چپکتی/ لیس دار
ان کافروں سے پوچھو تو کہ آیا ان کا پیدا کرنا زیاده دشوار ہے یا (ان کا) جنہیں ہم نے (ان کے علاوه) پیدا کیا ؟ ہم نے (انسانوں) کو لیس دار مٹی سے پیدا کیا ہے.
37:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی