سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 134
-
إِذْ نَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ أَجْمَعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- نَجَّيْنَٰهُ
- نجات دی ہم نے اس کو
- وَأَهْلَهُۥٓ
- اور اس کے گھر نے اس کو
- أَجْمَعِينَ
- سب کے سب کو
ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی.
37:134
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی