سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 133
-
وَإِنَّ لُوطًا لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- لُوطًا
- لوط
- لَّمِنَ
- البتہ میں سے
- ٱلْمُرْسَلِينَ
- رسولوں (میں سے) تھے
بیشک لوط (علیہ السلام بھی) پیغمبروں میں سے تھے.
37:133
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی