سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 132

  1. إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّهُۥ
    بیشک وہ
    مِنْ
    میں سے تھے
    عِبَادِنَا
    ہمارے بندوں
    ٱلْمُؤْمِنِينَ
    مومن

    بیشک وه ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھے.

    37:132

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)