سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 135

  1. إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِلَّا
    مگر
    عَجُوزًا
    ایک بڑھیا
    فِى
    میں سے تھی
    ٱلْغَٰبِرِينَ
    جو پیچھے رہ جانے والوں

    بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی.

    37:135

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)