سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 125
-
أَتَدْعُونَ بَعْلًا وَتَذَرُونَ أَحْسَنَ الْخَالِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَتَدْعُونَ
- کیا تم پکارتے ہو
- بَعْلًا
- بعل کو
- وَتَذَرُونَ
- اور تم چھوڑ دیتے ہو
- أَحْسَنَ
- سب سے بہتر
- ٱلْخَٰلِقِينَ
- خالق
کیا تم بعل (نامی بت) کو پکارتے ہو؟ اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو؟
37:125
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی