سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 126
-
اللَّهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ آبَائِكُمُ الْأَوَّلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ کو
- رَبَّكُمْ
- ، جو رب ہے تمہارا
- وَرَبَّ
- اور رب ہے
- ءَابَآئِكُمُ
- تمہارے پہلوں کا
- ٱلْأَوَّلِينَ
- تمہارے پہلوں کا
اللہ جو تمہارا اور تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے.
37:126
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی