سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 124

  1. إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ أَلَا تَتَّقُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِذْ
    جب
    قَالَ
    اس نے کہا
    لِقَوْمِهِۦٓ
    اپنی قوم سے
    أَلَا
    کیا تم
    تَتَّقُونَ
    ڈرتے نہیں ہو

    جب کہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟

    37:124

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)