سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 123
-
وَإِنَّ إِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- إِلْيَاسَ
- الیاس
- لَمِنَ
- البتہ میں سے
- ٱلْمُرْسَلِينَ
- رسولوں (میں سے) تھے
بے شک الیاس (علیہ السلام) بھی پیغمبروں میں سے تھے
37:123
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی