سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 122
-
إِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّهُمَا
- بیشک وہ دونوں
- مِنْ
- میں سے تھے
- عِبَادِنَا
- ہمارے بندوں
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومن
یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے.
37:122
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی