سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 121
-
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- یقیناً ہم
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- نَجْزِى
- ہم بدلہ دیتے ہیں
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- محسنین کو
بے شک ہم نیک لوگوں کو اسی طرح بدلے دیا کرتے ہیں.
37:121
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی