سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 119 – 122

  1. وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْآخِرِينَ

    اور ہم نے ان دونوں کے لئے پیچھے آنے والوں میں یہ بات باقی رکھی.

    37:119
  2. سَلَامٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ

    کہ موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) پر سلام ہو.

    37:120
  3. إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ

    بے شک ہم نیک لوگوں کو اسی طرح بدلے دیا کرتے ہیں.

    37:121
  4. إِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ

    یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے.

    37:122

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی