سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 119

  1. وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْآخِرِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَتَرَكْنَا
    اور باقی رکھا ہم نے
    عَلَيْهِمَا
    ان دونوں پر (ذکر خیر)
    فِى
    میں
    ٱلْءَاخِرِينَ
    بعد والوں

    اور ہم نے ان دونوں کے لئے پیچھے آنے والوں میں یہ بات باقی رکھی.

    37:119

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)