سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 118

  1. وَهَدَيْنَاهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَهَدَيْنَٰهُمَا
    اور ہدایت دی ہم نے ان دونوں کو
    ٱلصِّرَٰطَ
    راستے کی
    ٱلْمُسْتَقِيمَ
    سیدھے

    اور انہیں سیدھے راستہ پرقائم رکھا.

    37:118

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 37 الصافات (صف)