سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 117
-
وَآتَيْنَاهُمَا الْكِتَابَ الْمُسْتَبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَءَاتَيْنَٰهُمَا
- اور دی ہم نے ان کو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- ٱلْمُسْتَبِينَ
- روشن
اور ہم نے انہیں (واضح اور) روشن کتاب دی.
37:117
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَآتَيْنَاهُمَا الْكِتَابَ الْمُسْتَبِينَ
اور ہم نے انہیں (واضح اور) روشن کتاب دی.
37:117ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی