سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 116
-
وَنَصَرْنَاهُمْ فَكَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَنَصَرْنَٰهُمْ
- اور ہم نے مدد کی ان کی
- فَكَانُوا۟
- پھر تھے
- هُمُ
- وہی
- ٱلْغَٰلِبِينَ
- غالب آنے والے
اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے.
37:116
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی