سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 115
-
وَنَجَّيْنَاهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- وَنَجَّيْنَٰهُمَا
- اور نجات دی ہم نے ان دونوں کو
- وَقَوْمَهُمَا
- اور ان دونوں کی قوم کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْكَرْبِ
- کرب
- ٱلْعَظِيمِ
- عظیم
اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی.
37:115
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی