سورۃ 37 الصافات (صف), آیت 114
-
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- مَنَنَّا
- ہم نے احسان کیا
- عَلَىٰ
- پر
- مُوسَىٰ
- موسیٰ
- وَهَٰرُونَ
- اور ہارون پر
یقیناً ہم نے موسیٰ اور ہارون (علیہ السلام) پر بڑا احسان کیا.
37:114
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی