سورۃ 36 يسن, آیت 50
-
فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً وَلَا إِلَىٰ أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَا
- پس نہ
- يَسْتَطِيعُونَ
- وہ استطاعت رکھتے ہوں گے
- تَوْصِيَةً
- کوئی وصیت کرنے کی
- وَلَآ
- اور نہ
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَهْلِهِمْ
- اپنے گھر والوں کی
- يَرْجِعُونَ
- وہ پلٹ سکیں گے
اس وقت نہ تو یہ وصیت کر سکیں گے اور نہ اپنے اہل کی طرف لوٹ سکیں گے.
36:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی