سورۃ 36 يسن, آیت 51
-
وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَإِذَا هُمْ مِنَ الْأَجْدَاثِ إِلَىٰ رَبِّهِمْ يَنْسِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَنُفِخَ
- اور پھونک دیا جائے گا/ پھونکا جائے گا
- فِى
- میں
- ٱلصُّورِ
- صور
- فَإِذَا
- تو دفعتاً/ یکایک
- هُم
- وہ
- مِّنَ
- سے
- ٱلْأَجْدَاثِ
- قبروں
- إِلَىٰ
- طرف
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کی
- يَنسِلُونَ
- تیزی سے چل رہے ہوں گے/ نکل چلیں گے
تو صور کے پھونکے جاتے ہی سب کے سب اپنی قبروں سے اپنے پروردگار کی طرف (تیز تیز) چلنے لگیں گے.
36:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی