سورۃ 36 يسن, آیت 49
-
مَا يَنْظُرُونَ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً تَأْخُذُهُمْ وَهُمْ يَخِصِّمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- نہیں
- يَنظُرُونَ
- وہ انتظار کر رہے
- إِلَّا
- مگر
- صَيْحَةً
- چیخ کا
- وَٰحِدَةً
- ایک ہی
- تَأْخُذُهُمْ
- پکڑلے گی ان کو
- وَهُمْ
- اور وہ
- يَخِصِّمُونَ
- جھگڑ رہے ہوں گے
انہیں صرف ایک سخت چیﺦ کاانتظار ہے جو انہیں آپکڑے گی اور یہ باہم لڑائی جھگڑے میں ہی ہوں گے.
36:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی