سورۃ 36 يسن, آیت 48
-
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَقُولُونَ
- اور وہ کہتے ہیں
- مَتَىٰ
- کب ہوگی
- هَٰذَا
- یہ
- ٱلْوَعْدُ
- دھکمی (پوری)
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
وه کہتے ہیں کہ یہ وعده کب ہوگا، سچے ہو تو بتلاؤ.
36:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی