سورۃ 36 يسن, آیت 45
-
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّقُوا مَا بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَمَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- قِيلَ
- کہا جاتا ہے
- لَهُمُ
- ان کو
- ٱتَّقُوا۟
- ڈرو
- مَا بَيْنَ
- اس سے جو
- أَيْدِيكُمْ
- تمہارے سامنے
- وَمَا
- اور جو
- خَلْفَكُمْ
- تمہارے پیچھے ہے
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تُرْحَمُونَ
- تم رحم کئے جاؤ
اور ان سے جب (کبھی) کہا جاتا ہے کہ اگلے پچھلے (گناہوں) سے بچو تاکہ تم پر رحم کیا جائے.
36:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی