سورۃ 36 يسن, آیت 46
-
وَمَا تَأْتِيهِمْ مِنْ آيَةٍ مِنْ آيَاتِ رَبِّهِمْ إِلَّا كَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- تَأْتِيهِم
- آتی ان کے پاس
- مِّنْ
- کوئی
- ءَايَةٍ
- نشانی
- مِّنْ
- میں سے
- ءَايَٰتِ
- نشانیوں
- رَبِّهِمْ
- ان کے رب کی
- إِلَّا
- مگر
- كَانُوا۟
- ہوتے ہیں وہ
- عَنْهَا
- اس سے
- مُعْرِضِينَ
- اعراض برتنے والے
اور ان کے پاس تو ان کے رب کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی ایسی نہیں آئی جس سے یہ بے رخی نہ برتتے ہوں.
36:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی