سورۃ 36 يسن, آیت 44
-
إِلَّا رَحْمَةً مِنَّا وَمَتَاعًا إِلَىٰ حِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- سوائے
- رَحْمَةً
- رحمت کے
- مِّنَّا
- جو ہماری طرف سے ہو
- وَمَتَٰعًا
- اور ایک فائدے کے
- إِلَىٰ
- تک
- حِينٍ
- ایک وقت
لیکن ہم اپنی طرف سے رحمت کرتے ہیں اور ایک مدت تک کے لئے انہیں فائدے دے رہے ہیں.
36:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی