سورۃ 36 يسن, آیت 43
-
وَإِنْ نَشَأْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِيخَ لَهُمْ وَلَا هُمْ يُنْقَذُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- نَّشَأْ
- ہم چاہیں
- نُغْرِقْهُمْ
- ہم غرق کردیں ان کو
- فَلَا
- تو نہیں
- صَرِيخَ
- کوئی مددگار
- لَهُمْ
- ان کے لئے/ تو نہ ہو کوئی ان کی چیخ
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يُنقَذُونَ
- بچائے جاسکتے ہیں/ وہ بچائے جاسکیں گے
اور اگر ہم چاہتے تو انہیں ڈبو دیتے۔ پھر نہ تو کوئی ان کا فریاد رس ہوتا نہ وه بچائے جائیں.
36:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی