سورۃ 36 يسن, آیت 42
-
وَخَلَقْنَا لَهُمْ مِنْ مِثْلِهِ مَا يَرْكَبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَخَلَقْنَا
- اور پیدا کیا ہم نے
- لَهُم
- ان کے لئے
- مِّن
- سے
- مِّثْلِهِۦ
- اس کی مانند
- مَا
- جس پر/ وہ جو
- يَرْكَبُونَ
- وہ جو سوار ہوتے ہیں
اور ان کے لئے اسی جیسی اور چیزیں پیدا کیں جن پر یہ سوار ہوتے ہیں.
36:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی