سورۃ 36 يسن, آیت 41
-
وَآيَةٌ لَهُمْ أَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّيَّتَهُمْ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ
لفظ کا ترجمہ
- وَءَايَةٌ
- اور ایک نشانی ہے
- لَّهُمْ
- ان کے لئے
- أَنَّا
- بیشک ہم نے
- حَمَلْنَا
- سوار کیا ہم نے
- ذُرِّيَّتَهُمْ
- ان کی اولاد کو
- فِى
- میں
- ٱلْفُلْكِ
- کشتی
- ٱلْمَشْحُونِ
- بھری ہوئی
اور ان کے لئے ایک نشانی (یہ بھی) ہے کہ ہم نے ان کی نسل کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا.
36:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی