سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 36
-
وَالَّذِينَ كَفَرُوا لَهُمْ نَارُ جَهَنَّمَ لَا يُقْضَىٰ عَلَيْهِمْ فَيَمُوتُوا وَلَا يُخَفَّفُ عَنْهُمْ مِنْ عَذَابِهَا ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي كُلَّ كَفُورٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- نَارُ
- آگ ہے
- جَهَنَّمَ
- جہنم کی
- لَا
- نہ
- يُقْضَىٰ
- پورا کیا جائے گا۔ نہ فیصلہ کیا جائے گا
- عَلَيْهِمْ
- ان پر۔ ان کا
- فَيَمُوتُوا۟
- کہ وہ مرجائیں
- وَلَا
- اور نہ
- يُخَفَّفُ
- ہلکا کیا جائے گا
- عَنْهُم
- ان سے
- مِّنْ
- سے
- عَذَابِهَا
- اس کے عذاب میں
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- نَجْزِى
- ہم بدلہ دیتے ہیں
- كُلَّ
- ہر
- كَفُورٍ
- ناشکرے کو
اور جو لوگ کافر ہیں ان کے لئے دوزخ کی آگ ہے نہ تو ان کی قضا ہی آئے گی کہ مر ہی جائیں اور نہ دوزخ کا عذاب ہی ان سے ہلکا کیا جائے گا۔ ہم ہر کافر کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں.
35:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی