سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 37
-
وَهُمْ يَصْطَرِخُونَ فِيهَا رَبَّنَا أَخْرِجْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا غَيْرَ الَّذِي كُنَّا نَعْمَلُ ۚ أَوَلَمْ نُعَمِّرْكُمْ مَا يَتَذَكَّرُ فِيهِ مَنْ تَذَكَّرَ وَجَاءَكُمُ النَّذِيرُ ۖ فَذُوقُوا فَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ نَصِيرٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَهُمْ
- اور وہ
- يَصْطَرِخُونَ
- فریاد کریں گے
- فِيهَا
- اس میں (کہیں گے)
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- أَخْرِجْنَا
- نکال ہم کو
- نَعْمَلْ
- ہم عمل کریں
- صَٰلِحًا
- اچھے
- غَيْرَ
- علاوہ
- ٱلَّذِى
- اس کے جو
- كُنَّا
- تھے ہم
- نَعْمَلُ
- ہم عمل کرتے
- أَوَلَمْ
- کیا بھلا نہیں
- نُعَمِّرْكُم
- ہم نے عمر دی تم کو
- مَّا
- کہ
- يَتَذَكَّرُ
- نصیحت پکڑتا
- فِيهِ
- اس میں
- مَن
- جو
- تَذَكَّرَ
- نصیحت لینا چاہتا تھا
- وَجَآءَكُمُ
- اور آگیا تمہارے پاس
- ٱلنَّذِيرُ
- خبردار کرنے والا
- فَذُوقُوا۟
- پس چکھو
- فَمَا
- پس نہیں
- لِلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں کے لیے
- مِن
- کوئی
- نَّصِيرٍ
- مددگار
اور وه لوگ اس میں چلائیں گے کہ اے ہمارے پروردگار! ہم کو نکال لے ہم اچھے کام کریں گے برخلاف ان کاموں کے جو کیا کرتے تھے ، (اللہ کہے گا) کیا ہم نے تم کو اتنی عمر نہ دی تھی کہ جس کو سمجھنا ہوتا وه سمجھ سکتا اور تمہارے پاس ڈرانے واﻻ بھی پہنچا تھا، سو مزه چکھو کہ (ایسے) ﻇالموں کا کوئی مددگار نہیں.
35:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی