سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 35
-
الَّذِي أَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِنْ فَضْلِهِ لَا يَمَسُّنَا فِيهَا نَصَبٌ وَلَا يَمَسُّنَا فِيهَا لُغُوبٌ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِىٓ
- جس نے
- أَحَلَّنَا
- ٹھہرایا ہم کو
- دَارَ
- گھر (میں)
- ٱلْمُقَامَةِ
- قیام کے
- مِن
- سے
- فَضْلِهِۦ
- اپنے فضل (سے)
- لَا
- نہیں
- يَمَسُّنَا
- چھوئے گی ہم کو
- فِيهَا
- اس میں
- نَصَبٌ
- کوئی مشقت
- وَلَا
- اور نہیں
- يَمَسُّنَا
- چھوئے گی ہم کو
- فِيهَا
- اس میں
- لُغُوبٌ
- کوئی تکان۔ سستی
جس نے ہم کو اپنے فضل سے ہمیشہ رہنے کے مقام میں ﻻ اتارا جہاں نہ ہم کو کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ ہم کو کوئی خستگی پہنچے گی.
35:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی