سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 34
-
وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ ۖ إِنَّ رَبَّنَا لَغَفُورٌ شَكُورٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور وہ کہیں گے
- ٱلْحَمْدُ
- سب تعریف
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے ہے
- ٱلَّذِىٓ
- وہ ذات
- أَذْهَبَ
- جو لے گیا
- عَنَّا
- ہم سے
- ٱلْحَزَنَ
- غم کو
- إِنَّ
- بیشک
- رَبَّنَا
- رب ہمارا
- لَغَفُورٌ
- البتہ بخشش فرمانے والا
- شَكُورٌ
- قدردان ہے
اور کہیں گے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا۔ بےشک ہمارا پروردگار بڑا بخشنے واﻻ بڑا قدردان ہے.
35:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی