سورۃ 35 فاطر (موجد), آیت 33
-
جَنَّاتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَلُؤْلُؤًا ۖ وَلِبَاسُهُمْ فِيهَا حَرِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- جَنَّٰتُ
- باغات ہیں
- عَدْنٍ
- ہمیشگی کے
- يَدْخُلُونَهَا
- وہ داخل ہوں گے ان میں
- يُحَلَّوْنَ
- پہنائے جائیں گے
- فِيهَا
- ان میں
- مِنْ
- سے
- أَسَاوِرَ
- کنگنوں میں (سے)
- مِن
- کے
- ذَهَبٍ
- سونے (کے)
- وَلُؤْلُؤًا
- اور موتیوں کے
- وَلِبَاسُهُمْ
- اور ان کالباس
- فِيهَا
- اس میں
- حَرِيرٌ
- ریشم ہوگا
وه باغات میں ہمیشہ رہنے کے جن میں یہ لوگ داخل ہوں گے سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جاویں گے۔ اور پوشاک ان کی وہاں ریشم کی ہوگی.
35:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی