سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 14
-
فَلَمَّا قَضَيْنَا عَلَيْهِ الْمَوْتَ مَا دَلَّهُمْ عَلَىٰ مَوْتِهِ إِلَّا دَابَّةُ الْأَرْضِ تَأْكُلُ مِنْسَأَتَهُ ۖ فَلَمَّا خَرَّ تَبَيَّنَتِ الْجِنُّ أَنْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ الْغَيْبَ مَا لَبِثُوا فِي الْعَذَابِ الْمُهِينِ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- پھر جب
- قَضَيْنَا
- مقرر کیا ہم نے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- ٱلْمَوْتَ
- موت کو
- مَا
- نہیں
- دَلَّهُمْ
- خبردار کیا ان کو
- عَلَىٰ
- پر
- مَوْتِهِۦٓ
- اس کی موت (پر)
- إِلَّا
- مگر
- دَآبَّةُ
- کیڑے نے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین کے
- تَأْكُلُ
- کھا رہا تھا
- مِنسَأَتَهُۥ
- اس کے عصا کو
- فَلَمَّا
- پھر جب
- خَرَّ
- گرپڑا
- تَبَيَّنَتِ
- جان لیا
- ٱلْجِنُّ
- جنوں نے
- أَن
- کہ
- لَّوْ
- اگر
- كَانُوا۟
- ہوتے وہ
- يَعْلَمُونَ
- وہ علم رکھتے
- ٱلْغَيْبَ
- غیب کا
- مَا
- نہ
- لَبِثُوا۟
- وہ رہتے
- فِى
- میں
- ٱلْعَذَابِ
- عذاب (میں)
- ٱلْمُهِينِ
- رسوا کن
پھر جب ہم نے ان پر موت کا حکم بھیج دیا تو ان کی خبر جنات کو کسی نے نہ دی سوائے گھن کے کیڑے کے جو ان کی عصا کو کھا رہا تھا۔ پس جب (سلیمان) گر پڑے اس وقت جنوں نے جان لیا کہ اگر وه غیب دان ہوتے تو اس کے ذلت کے عذاب میں مبتلا نہ رہتے.
34:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی