سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 15
-
لَقَدْ كَانَ لِسَبَإٍ فِي مَسْكَنِهِمْ آيَةٌ ۖ جَنَّتَانِ عَنْ يَمِينٍ وَشِمَالٍ ۖ كُلُوا مِنْ رِزْقِ رَبِّكُمْ وَاشْكُرُوا لَهُ ۚ بَلْدَةٌ طَيِّبَةٌ وَرَبٌّ غَفُورٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَقَدْ
- البتہ تحقیق
- كَانَ
- ہے
- لِسَبَإٍ
- سبا کے لیے
- فِى
- میں
- مَسْكَنِهِمْ
- ان کے گھروں (میں)
- ءَايَةٌ
- ایک نشانی
- جَنَّتَانِ
- دو باغ
- عَن
- سے
- يَمِينٍ
- دائیں طرف (سے)
- وَشِمَالٍ
- اور بائیں جانب سے
- كُلُوا۟
- کھاؤ
- مِن
- سے
- رِّزْقِ
- رزق میں (سے)
- رَبِّكُمْ
- اپنے رب کے
- وَٱشْكُرُوا۟
- اور شکر کرو
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- بَلْدَةٌ
- شہر
- طَيِّبَةٌ
- پاکیزہ
- وَرَبٌّ
- رب
- غَفُورٌ
- بخشش فرمانے والا
قوم سبا کے لئے اپنی بستیوں میں (قدرت الٰہی کی) نشانی تھی ان کے دائیں بائیں دو باغ تھے (ہم نے ان کو حکم دیا تھا کہ) اپنے رب کی دی ہوئی روزی کھاؤ اور اس کا شکر ادا کرو، یہ عمده شہر اور وه بخشنے واﻻ رب ہے.
34:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی