سورۃ 34 سبأ (سبا), آیت 13
-
يَعْمَلُونَ لَهُ مَا يَشَاءُ مِنْ مَحَارِيبَ وَتَمَاثِيلَ وَجِفَانٍ كَالْجَوَابِ وَقُدُورٍ رَاسِيَاتٍ ۚ اعْمَلُوا آلَ دَاوُودَ شُكْرًا ۚ وَقَلِيلٌ مِنْ عِبَادِيَ الشَّكُورُ
لفظ کا ترجمہ
- يَعْمَلُونَ
- وہ بناتے تھے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- مَا
- جو
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا
- مِن
- سے
- مَّحَٰرِيبَ
- قلعوں میں سے۔ بلند عمارتوں میں سے
- وَتَمَٰثِيلَ
- اور تصویریں
- وَجِفَانٍ
- اور لگن
- كَٱلْجَوَابِ
- حوض کی طرح
- وَقُدُورٍ
- اور دیگیں
- رَّاسِيَٰتٍ
- گاڑی ہوئیں۔ جمی ہوئیں
- ٱعْمَلُوٓا۟
- عمل کرو
- ءَالَ
- اے آل
- دَاوُۥدَ
- داؤد
- شُكْرًا
- شکر کے طریقے
- وَقَلِيلٌ
- اور کتنے کم
- مِّنْ
- سے
- عِبَادِىَ
- میرے بندوں میں (سے)
- ٱلشَّكُورُ
- شکرگزار ہیں
جو کچھ سلیمان چاہتے وه جنات تیار کردیتے مثلا قلعے اور مجسمے اور حوضوں کے برابر لگن اور چولہوں پر جمی ہوئی مضبوط دیگیں ، اے آل داؤد اس کے شکریہ میں نیک عمل کرو، میرے بندوں میں سے شکرگزار بندے کم ہی ہوتے ہیں.
34:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی