سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 68
-
رَبَّنَا آتِهِمْ ضِعْفَيْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَالْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- ءَاتِهِمْ
- دے ان کو
- ضِعْفَيْنِ
- دوگنا
- مِنَ
- سے
- ٱلْعَذَابِ
- عذاب میں (سے)
- وَٱلْعَنْهُمْ
- اور لعنت فرما
- لَعْنًا
- ان پر لعنت
- كَبِيرًا
- بڑی
پروردگار تو انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت نازل فرما.
33:68
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی