سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 67
-
وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَا
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور وہ کہیں گے
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- إِنَّآ
- بیشک ہم نے
- أَطَعْنَا
- اطاعت کی ہم نے
- سَادَتَنَا
- اپنے سرداروں کی
- وَكُبَرَآءَنَا
- اور اپنے بڑوں کی
- فَأَضَلُّونَا
- تو انہوں نے بھٹکا دیا ہم کو
- ٱلسَّبِيلَا۠
- اصل راستے سے
اور کہیں گے اے ہمارے رب! ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کی مانی جنہوں نے ہمیں راه راست سے بھٹکا دیا.
33:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی