سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 69
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَىٰ فَبَرَّأَهُ اللَّهُ مِمَّا قَالُوا ۚ وَكَانَ عِنْدَ اللَّهِ وَجِيهًا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تَكُونُوا۟
- تم ہوجاؤ
- كَٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی طرح
- ءَاذَوْا۟
- جنہوں نے اذیتیں دیں
- مُوسَىٰ
- موسیٰ کو
- فَبَرَّأَهُ
- تو بری کردیا اس کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- مِمَّا
- اس سے جو
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا تھا
- وَكَانَ
- اور تھا
- عِندَ
- پاس
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَجِيهًا
- باعزت
اے ایمان والو! ان لوگوں جیسے نہ بن جاؤ جنہوں نے موسیٰ کو تکلیف دی پس جو بات انہوں نے کہی تھی اللہ نے انہیں اس سے بری فرما دیا ، اور وه اللہ کے نزدیک باعزت تھے.
33:69
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی