سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 61
-
مَلْعُونِينَ ۖ أَيْنَمَا ثُقِفُوا أُخِذُوا وَقُتِّلُوا تَقْتِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- مَّلْعُونِينَ
- لعنت کیے گئے
- أَيْنَمَا
- جہاں کہیں
- ثُقِفُوٓا۟
- وہ پائے گئے
- أُخِذُوا۟
- پکڑے گئے
- وَقُتِّلُوا۟
- اور قتل کر دیے جائیں
- تَقْتِيلًا
- بری طرح قتل کیا جانا
ان پر پھٹکار برسائی گئی، جہاں بھی مل جائیں پکڑے جائیں اور خوب ٹکڑے ٹکڑے کردیئے جائیں.
33:61
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی