سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 60
-
لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ وَالْمُرْجِفُونَ فِي الْمَدِينَةِ لَنُغْرِيَنَّكَ بِهِمْ ثُمَّ لَا يُجَاوِرُونَكَ فِيهَا إِلَّا قَلِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- لَّئِن
- البتہ اگر
- لَّمْ
- نہیں
- يَنتَهِ
- باز آئے
- ٱلْمُنَٰفِقُونَ
- منافق
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- فِى
- میں
- قُلُوبِهِم
- جن کے دلوں (میں)
- مَّرَضٌ
- بیماری ہے
- وَٱلْمُرْجِفُونَ
- اور بری خبریں اڑانے والے
- فِى
- میں
- ٱلْمَدِينَةِ
- مدینہ (میں)
- لَنُغْرِيَنَّكَ
- ہم ضرور پیچھے لگا دیں گے تجھ کو
- بِهِمْ
- ان کے
- ثُمَّ
- پھر
- لَا
- نہ
- يُجَاوِرُونَكَ
- وہ ہمسایہ رہیں گے آپ کے
- فِيهَآ
- اس میں
- إِلَّا
- مگر
- قَلِيلًا
- بہت تھوڑے
اگر (اب بھی) یہ منافق اور وه جن کے دلوں میں بیماری ہے اور وه لوگ جو مدینہ میں غلط افواہیں اڑانے والے ہیں باز نہ آئے تو ہم آپ کو ان (کی تباہی) پر مسلط کردیں گے پھر تو وه چند دن ہی آپ کے ساتھ اس (شہر) میں ره سکیں گے.
33:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی