سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 62
-
سُنَّةَ اللَّهِ فِي الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ ۖ وَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللَّهِ تَبْدِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- سُنَّةَ
- طریقہ ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- فِى
- معاملے میں
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- خَلَوْا۟
- جو گزر چکے
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- وَلَن
- اور ہرگز نہ
- تَجِدَ
- تو پائے گا
- لِسُنَّةِ
- طریقے کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- تَبْدِيلًا
- بدلنے والا
ان سے اگلوں میں بھی اللہ کا یہی دستور جاری رہا۔ اور تو اللہ کے دستور میں ہرگز ردوبدل نہ پائے گا.
33:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی