سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 52
-
لَا يَحِلُّ لَكَ النِّسَاءُ مِنْ بَعْدُ وَلَا أَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ وَلَوْ أَعْجَبَكَ حُسْنُهُنَّ إِلَّا مَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ رَقِيبًا
لفظ کا ترجمہ
- لَّا
- نہیں
- يَحِلُّ
- حلال
- لَكَ
- آپ کے لیے
- ٱلنِّسَآءُ
- عورتیں سے
- مِنۢ
- کے
- بَعْدُ
- اس کے بعد
- وَلَآ
- اور نہ
- أَن
- کہ
- تَبَدَّلَ
- آپ بدل ڈالیں
- بِهِنَّ
- بدلے ان کے
- مِنْ
- سے
- أَزْوَٰجٍ
- بیویوں میں (سے)
- وَلَوْ
- اور اگرچہ
- أَعْجَبَكَ
- پسند آئے آپ کو
- حُسْنُهُنَّ
- حسن ان کا
- إِلَّا
- مگر
- مَا
- جن کا
- مَلَكَتْ
- مالک ہے
- يَمِينُكَ
- آپ کا دایاں ہاتھ
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- عَلَىٰ
- اوپر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- رَّقِيبًا
- نگران
اس کے بعد اور عورتیں آپ کے لئے حلال نہیں اور نہ یہ (درست ہے) کہ ان کے بدلے اور عورتوں سے (نکاح کرے) اگر چہ ان کی صورت اچھی بھی لگتی ہو مگر جو تیری مملوکہ ہوں۔ اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کا (پورا) نگہبان ہے.
33:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی