سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 51
-
تُرْجِي مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ ۖ وَمَنِ ابْتَغَيْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكَ ۚ ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَنْ تَقَرَّ أَعْيُنُهُنَّ وَلَا يَحْزَنَّ وَيَرْضَيْنَ بِمَا آتَيْتَهُنَّ كُلُّهُنَّ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا فِي قُلُوبِكُمْ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَلِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- تُرْجِى
- آپ دور رکیں
- مَن
- جس کو
- تَشَآءُ
- آپ چاہیں
- مِنْهُنَّ
- ان میں سے
- وَتُـْٔوِىٓ
- اور آپ جگہ دیں
- إِلَيْكَ
- اپنی طرف
- مَن
- جس کو
- تَشَآءُ
- آپ چاہیں
- وَمَنِ
- اور جس کو
- ٱبْتَغَيْتَ
- آپ چاہیں
- مِمَّنْ
- ان میں سے
- عَزَلْتَ
- الگ کردیں آپ
- فَلَا
- تو نہیں
- جُنَاحَ
- کوئی گناہ
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- ذَٰلِكَ
- یہ بات
- أَدْنَىٰٓ
- قریب تر ہے
- أَن
- کہ
- تَقَرَّ
- ٹھنڈی ہوں
- أَعْيُنُهُنَّ
- ان کی نگاہیں
- وَلَا
- اور نہ
- يَحْزَنَّ
- وہ غمگین ہوں
- وَيَرْضَيْنَ
- اور وہ راضی ہوجائیں
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- ءَاتَيْتَهُنَّ
- دیا آپ نے ان کو
- كُلُّهُنَّ
- سب کی سب
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- مَا
- جو
- فِى
- میں
- قُلُوبِكُمْ
- تمہارے دلوں میں ہے
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- عَلِيمًا
- علم والا
- حَلِيمًا
- حلم والا۔ بردبار
ان میں سے جسے تو چاہے دور رکھ دے اور جسے چاہے اپنے پاس رکھ لے ، اور اگر تو نے ان میں سے بھی کسی کو اپنے پاس بلالے جنہیں تو نے الگ کر رکھا تھا تو تجھ پر کوئی گناه نہیں، اس میں اس بات کی زیاده توقع ہے کہ ان عورتوں کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور وه رنجیده نہ ہوں اور جو کچھ بھی تو انہیں دے دے اس پر سب کی سب راضی رہیں۔ تمہارے دلوں میں جو کچھ ہے اسے اللہ (خوب) جانتا ہے۔ اللہ تعالیٰ بڑا ہی علم اور حلم واﻻ ہے.
33:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی