سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 10
-
إِذْ جَاءُوكُمْ مِنْ فَوْقِكُمْ وَمِنْ أَسْفَلَ مِنْكُمْ وَإِذْ زَاغَتِ الْأَبْصَارُ وَبَلَغَتِ الْقُلُوبُ الْحَنَاجِرَ وَتَظُنُّونَ بِاللَّهِ الظُّنُونَا
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- جَآءُوكُم
- وہ آئے تمہارے پاس
- مِّن
- سے
- فَوْقِكُمْ
- تمہارے اوپر
- وَمِنْ
- اور سے
- أَسْفَلَ
- نیچے کی طرف
- مِنكُمْ
- تمہارے
- وَإِذْ
- اور جب
- زَاغَتِ
- کج ہوگئیں
- ٱلْأَبْصَٰرُ
- نگاہیں۔ پھر گئیں نگاہیں
- وَبَلَغَتِ
- اور پہنچ گئے
- ٱلْقُلُوبُ
- دل
- ٱلْحَنَاجِرَ
- حلق کو
- وَتَظُنُّونَ
- اور تم گمان کر رہے تھے
- بِٱللَّهِ
- اللہ کے بارے میں
- ٱلظُّنُونَا۠
- بہت سے گمان
جب کہ (دشمن) تمہارے پاس اوپر سے اور نیچے سے چڑھ آئے اور جب کہ آنکھیں پتھرا گئیں اور کلیجے منھ کو آگئے اور تم اللہ تعالیٰ کی نسبت طرح طرح کے گمان کرنے لگے.
33:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی