سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 11
-
هُنَالِكَ ابْتُلِيَ الْمُؤْمِنُونَ وَزُلْزِلُوا زِلْزَالًا شَدِيدًا
لفظ کا ترجمہ
- هُنَالِكَ
- اسی جگہ
- ٱبْتُلِىَ
- آزمائے گئے
- ٱلْمُؤْمِنُونَ
- سب مومن
- وَزُلْزِلُوا۟
- اور ہلا مارے گئے
- زِلْزَالًا
- ہلا مارا جانا
- شَدِيدًا
- شدت کا
یہیں مومن آزمائے گئے اور پوری طرح وه جھنجھوڑ دیئے گئے.
33:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی