سورۃ 33 اﻷحزاب (سپاہی), آیت 9
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ جَاءَتْكُمْ جُنُودٌ فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا وَجُنُودًا لَمْ تَرَوْهَا ۚ وَكَانَ اللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے وہ
- ٱلَّذِينَ
- لوگو جو
- ءَامَنُوا۟
- ایمان لائے ہو
- ٱذْكُرُوا۟
- یاد کرو
- نِعْمَةَ
- نعمت کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- عَلَيْكُمْ
- جو تم پر ہے
- إِذْ
- جب
- جَآءَتْكُمْ
- آئے تمہارے پاس
- جُنُودٌ
- لشکر
- فَأَرْسَلْنَا
- تو بھیجی ہم نے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- رِيحًا
- ایک آندھی۔ ہوا
- وَجُنُودًا
- اور کچھ لشکر
- لَّمْ
- نہیں
- تَرَوْهَا
- تم نے دیکھا ان کو
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعا لیٰ
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- تَعْمَلُونَ
- جو تم عمل کرتے ہو
- بَصِيرًا
- دیکھنے والا
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ نے جو احسان تم پر کیا اسے یاد کرو جبکہ تمہارے مقابلے کو فوجوں پر فوجیں آئیں پھر ہم نے ان پر تیز وتند آندھی اور ایسے لشکر بھیجے جنہیں تم نے دیکھا ہی نہیں ، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھتا ہے.
33:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی