سورۃ 31 لقمان, آیت 26
-
لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ
لفظ کا ترجمہ
- لِلَّهِ
- اللہ ہی کے لئے ہے
- مَا
- جو کچھ
- فِى
- میں ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین میں ہے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- هُوَ
- وہی
- ٱلْغَنِىُّ
- بےنیاز ہے۔ بےپرواہ ہے
- ٱلْحَمِيدُ
- تعریف والا ہے
آسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ ہے وه سب اللہ ہی کا ہے یقیناً اللہ تعالیٰ بہت بڑا بے نیاز اور سزاوار حمد وﺛنا ہے.
31:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی