سورۃ 31 لقمان, آیت 27
-
وَلَوْ أَنَّمَا فِي الْأَرْضِ مِنْ شَجَرَةٍ أَقْلَامٌ وَالْبَحْرُ يَمُدُّهُ مِنْ بَعْدِهِ سَبْعَةُ أَبْحُرٍ مَا نَفِدَتْ كَلِمَاتُ اللَّهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- أَنَّمَا
- بیشک
- فِى
- جو کچھ
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- مِن
- میں ہے
- شَجَرَةٍ
- درختوں میں سے
- أَقْلَٰمٌ
- قلم ہوجائیں
- وَٱلْبَحْرُ
- اور سمندر
- يَمُدُّهُۥ
- مدد کریں اس کی۔ سیاہی اس کی
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِهِۦ
- اس کے بعد
- سَبْعَةُ
- سات
- أَبْحُرٍ
- سمندر
- مَّا
- نہ
- نَفِدَتْ
- ختم ہوں
- كَلِمَٰتُ
- کلمات
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- عَزِيزٌ
- زبردست ہے
- حَكِيمٌ
- ، حکمت والا ہے
روئے زمین کے (تمام) درختوں کے اگر قلمیں ہو جائیں اور تمام سمندروں کی سیاہی ہو اور ان کے بعد سات سمندر اور ہوں تاہم اللہ کے کلمات ختم نہیں ہو سکتے ، بیشک اللہ تعالیٰ غالب اور باحکمت ہے.
31:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی