سورۃ 31 لقمان, آیت 25
-
وَلَئِنْ سَأَلْتَهُمْ مَنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ لَيَقُولُنَّ اللَّهُ ۚ قُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ ۚ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَئِن
- اور البتہ
- سَأَلْتَهُم
- اگر پوچھو تم ان سے
- مَّنْ
- کس نے
- خَلَقَ
- پیدا کیا
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کو
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین کو
- لَيَقُولُنَّ
- البتہ ضرور کہیں گے
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- قُلِ
- کہہ دیجیے
- ٱلْحَمْدُ
- سب تعریف
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے ہے
- بَلْ
- بلکہ
- أَكْثَرُهُمْ
- اکثر ان میں سے
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- علم رکھتے
اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ آسمان وزمین کا خالق کون ہے؟ تو یہ ضرور جواب دیں گے کہ اللہ ، تو کہہ دیجئے کہ سب تعریفوں کے ﻻئق اللہ ہی ہے، لیکن ان میں کے اکثر بے علم ہیں.
31:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی